the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 09 اپریل (یو این آئی) ہندوستان نے 72 سال میں پہلی بار اٹلی میں کھیلی جارہی ورلڈ برج چمپئن شپ کے فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے جہاں اس کا مقابلہ پولینڈ سے ہوگا۔

فائنل آج اٹلی کے شہرمیں کھیلا جا رہا ہے۔
ہندوستانی سینئر ٹیم، جس کی



نمائندگی آر کرشنن (کپتان)، اشوک گوئل، سبرت ساہا، سوکومل داس، راجیش دلال اور انل پادھی نے کی، نے جمعہ کو سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 225-197 کے اسکور سے شکست دی اور سابق بین الاقوامی دیباشیش رے کے 1950 کے بعد پہلی بار فائنل میں داخل ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.