the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
جے پور، 16 نومبر (یو این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ کی ناکامی کے بعد ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں نئے کپتان روہت شرما اور نئے کوچ راہل ڈریوڈ کی رہنمائی میں یہاں پہلے ٹی 20 میچ میں بدھ کے روز کیوی ٹیم سے شکست کا انتقام لینے کے ارادے سے اترے



گی۔

اس سیریز میں جہاں ہندوستان کو ایک نیا کپتان ملے گا، وہیں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹیسٹ سیریز میں تازہ رہنے کے لیے ہندوستان کے خلاف اس تین میچوں کی سیریز میں نہیں کھیلیں گے۔
ان کی جگہ تجربہ کار فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی لیں گے جو اس سے قبل بھی نیوزی لینڈکی کپتانی کر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.