سڈنی، 10 دسمبر (یواین آئی ) ہندوستانی ٹیم 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں گلابی گیند سے ہونے والے دن رات کے پہلے ٹسٹ کی تیاری کے لئے آسٹریلیا اے کے خلاف جمعہ سے یہاں ڈے نائٹ کے تین روزہ پریکٹس میچ میں اترے گی یہ
پریکٹس میچ گلابی گیند سے کھیلا جائے گا ہندوستان کو پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی سرزمین پر دن۔
رات کا ٹسٹ میچ کھیلنا ہے۔
ہندوستان نے گزشتہ سال کلکتہ کے ایڈن گارڈن میدان میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا پہلا ڈے۔