: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/29اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ میچوں کے چوتھے میچ میں ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کی انگیز صرف 153 رن پر سمٹتے ہوئے 224 رن کی جیت درج کی، ویسٹ انڈیز کا آخری وکٹ کیمار روچ کے طور پر گرا، انہیں کلدیپ یادو نے 6 رن کی
اسکور پر آوٹ کیا، ویسٹ انڈیز کے لیے سب سے زیادہ 54 رن کپتان جیسن ہولڈر نے بنائے، انکے علاوہ کوئی بھی بلے باز 20 رن کے اسکور تک نہیں پہنچ سکا، ہندوستان کے لیے خلیل احمد اور کلدیپ یادو نے 3-3 وکٹ لیے، اسکے علاوہ بھونیشور کمار اور رویندر جڈیجہ نے ایک-یک وکٹ لیے-