the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈربن/1فروری(ایجنسی) اسپن گیندباز کلدیپ یادو اور یوجویندر چہل کی شاندار گیندبازی کی بدولت انڈیا آج یہاں پہلے ونڈے می میں افریقی ٹیم کو 50 اوورز میں 8 وکٹ کھوکر 269 رن تک روکے رکھنے میں کامیاب رہی، کلدیپ نے تین اور چہل نے دو وکٹ لیتے ہوئے ایک وقت بڑے اسکور کی اور بڑھ رہی افریقہ کی ٹیم کے قدموں پر بریک لگادیا، افریقہ کے لیے اسکے کپتان نے 120 رن کی شاندر انگیز کھیلی. افریقہ نے آج ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا.

جنوبی افریقہ کے دورے پر ہندوستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن آخری ٹیسٹ کو جیت کر ہندوستانی ٹیم نے ونڈے سیریز کےلیے نفسیاتی برتری حاصل کر لی تھی۔




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ونڈے میں گیند بازوں نے افریقی ٹیم کو 269 رنوں تک محدود رکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اب بلے بازوں کی ذمہ داری ہے وہ ٹیسٹ سیریز کے ناقص پرفارمنس کو بھول کر نئے سرے سے آغاز کریں اور ڈربن میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں۔


ڈربن میں بھی ہندوستان کے گیند بازوں نے اچھا مظاہرہ کیا ہے۔ کپتان ڈوپلیسی کو چھوڑ کر کوئی بھی افریقی بلے بام ہندوستانی گیند بازوں کے سامنے جم کر نہیں کھیل پایا۔ افریقہ کے لیے ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی۔ ڈوپلیسی کے علاوہ مورس 37 اور ڈی کاک نے34قیمتی رن بنائے ۔ہندوستان کی جانب سےکلدیپ یادو نے 3 اور چہل نے 2 وکٹ حاصل کیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.