the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،12مارچ(ایجنسی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ونڈے سیریز کی شروعات اچھی نہیں رہی ہے- ان دونں ٹیموں کے درمیان جمعرات کو ہونے والے ونڈے مقابلہ شروع ہونے سے پہلے ہی منسوخ ہوگیا- یہ میچ دھرم



شالہ میں کھیلا جانا تھا، جہاں دن بھر روک- روک کر بارش ہوتی رہی- کبھی کورس ہٹائے گئے، تو کچھ دیر بعد پیچ پھر ڈھکی نظر آتی- امپائروں نے کئی بار میدان کا معائنہ کیا، شام 5 بجکر 20 منٹ پر میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.