: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پورٹ الزبتھ/13فروری(ایجنسی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھ میچوں کے ون ڈے سیریز کا پانچویں مقابلہ پورٹ الیزبتھ میں کھیلا جارہا ہے. خراب فارم کی وجہ سے روہت شرما (115 رن) نے پانچویں ون ڈے میں شاندار سنچری لگا کر زوردار واپسی کی لیکن ان کی اس اننگز کے باوجود ٹیم آج یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف مقررہ 50 اوور میں سات وکٹ پر 274 رن ہی بنا ساکی، ہندوستانی
اننگز کی اس اسکور پر روکنے کا مکمل کریڈٹ فاسٹ بولر لںگی Lungi Ngidi (چار وکٹ) کو جاتا ہے، جنہوں نے روہت شرما، ہاردیک پانڈیا اور ایئر کو جلدی جلدی آؤٹ کرکے 300 کے قریب بڑھ رہی ٹیم انڈیا کے قدموں کو بریک لگادیا . جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے ہندوستان کو پہلے بلے بازی کے لیے اتارا، شیکھردھون (34)، کپتان ویراٹ کوہلی (36) اور شریس ایئر (30) نے روہت شرما کے ساتھ اسکور کو تیزی سے آگے بڑھایا.