نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) ہندوستانی بلے باز ایک بار پھر جنوبی افریقہ کی زمین پر ناکام ثابت ہوئے- میزبان ٹیم کے گیند بازوں نے انہیں گھٹنے ٹکنے پر مجبور کردی اور جنوبی افریقہ کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو 135 رنوں سے شکست دی- اسی کے ساتھ جنوبی افریقہ نے تین ٹسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے
حاصل کرلی ہے- کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے ٹسیٹ میں افریقہ نے ہندوستان کو 73 رنوں سے ہرایا تھا-
ہندوستان کی اس ہار کے بعد سوشیل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹیوٹر پر کچھ مزے دار ٹیوٹ آئے ہیں کہ گھر کی پیچ پر بہوبالی، باہر جاکر کتھاکلی کرتے-
ROMEO
@RowdyRomeo_
Ghar ki pitch par bahubali, bahar ja kar Kathakali karte..! BC