the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
روہت اور ائیر نے نصف سنچریاں
احمدآباد، 14 اکتوبر (ذرائع) جاری ورلڈ کپ میں ہندوستان نے ہفتہ کو احمد آباد کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی اپنی دعویداری مضبوط کر لی۔ ہندوستان کو جیت کے لیے 192 رنز کے آسان ہدف کا تعاقب کرنا تھا۔ آغاز تھوڑا محتاط تھا، لیکن شبمن گل (16) جلد ہی آؤٹ ہو گئے۔ ویراٹ کوہلی (16)



بھی کچھ دیر بعد آؤٹ ہوئے تو اسٹیڈیم میں خاموشی چھا گئی۔ اگرچہ فتح پر کوئی شک نہیں تھا لیکن ویراٹ کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان روہت شرما (86) اور شریاس آئیر (ناٹ آؤٹ 53) نے فتح کو رسمی شکل دی۔ دونوں نے تیسری وکٹ کے لیے 77 رنز جوڑے۔ ایل راہل (19 ناٹ آؤٹ) نے اچھی مدد کی۔ اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے پاکستان کو صرف 30.3 اوورز میں 7 وکٹوں سے بری طرح شکست دے کر کروڑوں ہندوستانیوں کا دل جیت لیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.