the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے 48.5 اوورز میں 266 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔ ہندوستان کی جانب سے ایشان کشن نے 82 اور ہاردک پانڈیا نے 87 رنز بنائے۔



اس سے قبل ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن شاہین کی زبردست باؤلنگ کے سامنے ہندوستانی ٹاپ آرڈر فلاپ ہو گیا۔ محمد شامی کو انڈین الیون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شریاس آئیر کی فلائنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.