: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مانسچٹر/٩جولائی(ایجنسی) نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے ٤٧ وورس کھیلے، اس وقت نیوزی لینڈ کا اسکور 46.1 اوورمیں پانچ وکٹ کے نقصان پر 211 رن ہے۔ 47 ویں اوورکی ایک گیند کے بعد بارش شروع ہوگئی- راس ٹیلر67 اورٹام لاتھم 3 رن بناکر میدان میں تھے
کہ بارش شروع ہوگئی- یوزی لینڈ نے ٹاس جیت پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ لیا- انڈین ٹیم نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بڑے اسکورسے روک دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن 79 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کرلی-