نیوزی لینڈ/26جنوری(ایجنسی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ونڈے سیریز کا دوسرا میچ نیوز لینڈ کی ٹیم 41ویں اوور میں ہی 234 رنوں پر سمٹ کر ٹیم انڈیا نے 90 رنوں کی شاندار جیت درج کی، ٹیم انڈیا کے لیے کلدیپ یادو نے 4 وکٹ ، بھونیشور کمار اور چہل نے دو-دو اور محمد سمیع اور کیدار جادھو نے ایک - ایک وکٹ لیے.
start;">ٹیم انڈیا نے اس طرح 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر پہلی مرتبہ ون ڈے جیت کر ملک کو جیت کا شاندار تحفہ دے دیا۔
ہندوستان کا آئین 26 جنوری 1950 کو نافذ ہوا تھا اور اس کے بعد سے ہندوستان نے کبھی 26 جنوری کو ون ڈے میچ نہیں جیتا تھا۔