: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آکلینڈ، 07 فروری (ایجنسی) ہندوستانی ٹیم میں شامل نوجوان کھلاڑیوں سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ ٹوئنٹی -20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں انہوں نے خاصا مایوس کیا اور
ہندستان کو اپنے ٹوئنٹی -20 تاریخ کی سب سے بڑی شکست کھانی پڑ گئی۔
ہندستان کو تین میچوں کی سیریز کے جمعہ کو ہونے والے دوسرے میچ میں واپسی کرنی ہے تو اس کے نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر مظاہرہ کرنا پڑے گا۔ روہت شرما کی کپتانی میں ٹیم نے ویسا مظاہرہ نہیں کیا جیسی اس سے امید کی جا رہی تھی۔