: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لیڈز/17جولائی(ایجنسی) گزشتہ میچ میں مڈل آرڈر کی کمزوریوں کے سامنے آنے کے بعد ہندوستانی ٹیم آج (17 جولائی) انگلینڈ کے خلاف ہونے والے فیصلہ کن تیسرے اور آخری ون ڈے میں ان خامیوں کو دور کرنا چاہے گی جس جیت سے وراٹ کوہلی کے
کھلاڑی مسلسل 10 ویں سیریز اپنے نام کرلیں گے، Nottingham میں پہلے میچ میں آٹھ وکٹ سے جیت درج کرنے کے بعد لارڈز میں ٹیم کو 86 رنز کی شکست جھیلنی پڑی، جس سے دونوں ٹیمیں 1-1 کی برابری پر آ گئیں. میچ ہندوستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہو جائے گا.