: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو: ندھاس ٹرافی سہ رخی ٹی 20 سیریز کے اپنے دوسرے میچ میں آج ہندوستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کو مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 139 رن پر
محدود کر ديا ہندوستان کی دعوت پر پہلے بلے بازی کرنے اتری بنگلہ دیشی ٹیم باقاعدہ وقفوں میں وکٹ گنواتی رہی. ٹیم کے کسی بھی کھلاڑی نے بڑا اسکور نہیں بنا پائے.