: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 09 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بلے اور گیند سے کئی ریکارڈ بنائے گزشتہ روز کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیائی گیندباز مشل اسٹارک کرکٹ ورلڈ کپ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے گیندباز بن گئے اسٹارک نے ہندوستانی اوپنر ایشان کشن کو صفر پر
آؤٹ کرکے یہ ریکارڈ بنایا انہوں نے صرف 19 میچوں میں 50 وکٹیں مکمل کی ہیں آئی سی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے فاسٹ باؤلر نے کرکٹ ورلڈ کپ میں 50 وکٹیں حاصل کرنے کے لیے 25 اننگز لیں، جب کہ گلین میک گرا اور سری لنکن اسپنر متھیا مرلی دھرن 30 اننگز میں یہ ہندسہ حاصل کرنے والے دوسرے بہترین گیندباز ہیں۔