the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 05 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی زبردست بلے بازی کے بعد کلائی کے اسپنر کلدیپ یادو اور لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ کے جھٹکوں سے آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو بارش کی وجہ سے دن کا کھیل جلد ختم ہونے تک 236 رن جوڑ کر اپنے چھ وکٹ گنوا دیئے۔


text-align: start;">
آسٹریلوی ٹیم اب بھی ہندستان کے اسکور سے 386 رنز پیچھے ہے اور اس کے صرف چار وکٹ باقی ہیں۔ چار میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر چکی مہمان ٹیم نے کل اپنی پہلی اننگز سات وکٹ پر 622 رن بنا کر اعلان کر دی تھی اور فی الحال میچ مکمل طور پر اس کے کنٹرول میں بنا هوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.