the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسبین، 20 نومبر (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے لئے بدھ کو وراٹ کوہلی کی قیادت میں اپنی 12 رکنی ہندستانی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

ونڈيز کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچوں سے آرام کے بعد آسٹریلیا کے دورے میں باقاعدہ کپتان وراٹ کی واپسی ہو رہی ہے جبکہ روہت شرما نائب کپتان کے کردار میں ہوں گے۔ ونڈيز کے خلاف روہت کی کپتانی میں ہندستان نے گھریلو



ٹوئنٹی 20 سریز 3-0 سے جیتی تھی۔
India’s 12-member squad for 1st T20IRohit Sharma (VC), Shikhar Dhawan, Virat Kohli (C), KL Rahul, Rishabh Pant, Dinesh Karthik, Krunal Pandya, Kuldeep Yadav, Bhuvneshwar Kumar, Jasprit Bumrah, Khaleel Ahmed, Yuzvendra Chahal.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.