: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 جولائی (یو این آئی) بی سی سی آئی نے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی کے حقوق حاصل کر لیے ہیں ہندوستان پانچویں بار خواتین کے عالمی کپ اور 2013 کے بعد پہلی بار ون ڈے خواتین ورلڈ کپ کی
میزبانی کرے گا اس سے قبل، ہندوستان نے 2016 میں خواتین کےٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کی تھی یہاں جاری ایک بیان میں، بی سی سی آئی نے کہا کہ آئی سی سی نے منگل کو برمنگھم میں ہونے والی میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا۔