نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) نے ہندوستان کو 2026 میں ہونے والے اہم بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی دی
ہے۔
اس کے بہ ضابطہ اعلان منگل کے روز کیا گیا۔
یہ دوسری بار ہوگا جب ہندوستان اس پریمیئم ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا جو اولمپک سال کو چھوڑ کر ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔