: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آکلینڈ، 25 نومبر (یو این آئی) وکٹ کیپر بلے باز ٹام لیتھم (ناٹ آؤٹ 145) اور کپتان کین ولیمسن (ناٹ آؤٹ 94) کے درمیان 221 رنز کی شاندار شراکت داری
سے نیوزی لینڈ نے جمعہ کو ہندوستان کے 307 رنز کے ہدف کو چھوٹا ثابت کرتے ہوئے تین یک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ آسانی کے ساتھ سات وکٹوں سے جیت لیا۔