کیپ ٹاؤن/23فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کی سرزمین پر پہلی بار كوئي دو طرفہ سیریز جیت کر تاریخ رقم کرنے والی ہندستانی کرکٹ ٹیم ہفتہ کو میزبان ٹیم کے خلاف ہونے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹوئنٹی 20 میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرنے کے ارادے سے میدان پر اترے گی۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
چھ میچوں کی ون ڈے سیریز کو 5۔ 1 سے جیتنے والی ہندستانی کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز شکست دے کر سیریز میں 1۔