جوہانسبرگ، 05 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بدھ کے روز تجربہ کار بلے بازوں چیتشور پجارا (53) اور اجنکیا رہانے (58) کی نصف سنچریوں کی بدولت لنچ تک دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے
تیسرے دن 44 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر 188 رن بنائے۔
بدھ کو جنوبی افریقہ نے رن بنائے اور 161 رن کی سبقت حاصل کر لی۔
پجارا اور رہانے نے آج صبح ٹیم کے اسکور 85 رن پر دو وکٹ سے شروع کیا اور آؤٹ ہونے سے قبل مزید 70 رن جوڑے۔