: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/1اپریل(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسرے سال آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا گدا اپنے پاس ہی رکھی ہے. یہ گدا اس ٹیم کو دیا جاتا ہے جو ایک اپریل کی کٹ آف تاریخ تک یسٹ رینکنگ (آئی سی سی رینکنگ) میں نمبر 1 مقام پر رہتی ہے، بین
الاقوامی کرکٹ کونسل نے پیر کو اس بات کی معلومات دی، ہندوستان کو اسی کے ساتھ 10 لاکھ ڈالر (6.92 کروڑ روپے) کی انعامی رقم دی جائے گی، ہندوستانی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں فی الحال 116 پوائٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، نیوزی لینڈ (108) کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے.