سنچورین، 30 دسمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے کپتان ڈین ایلگر نے اپنے سب سے مضبوط قلعہ سنچورین میں پہلے ٹسٹ میں ہندوستان کی 113 رن سے شکست کے بعد کہا کہ یہ
یقینی طور پر بہترین تجربات میں سے ایک نہیں ہے۔
ایلگر نے میچ کے بعد کہا کہ ہم نے کئی شعبوں میں غلطیاں کیں۔
ہندوستانی ٹیم نے یہ ٹیسٹ بہت اچھا کھیلا۔