: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور/21جون(ایجنسی) روایتی حریفوں ہندستان اور پاکستان کے درمیان اگلے چار سال کے فیو چر ٹور پروگرام میں کوئی سیریز نہیں
رکھی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بدھ کو 2018سے2023تک اگلے چار سال کے لئے پاکستان کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ اس دوران آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ بھی ہوگی۔