دبئی، 17 اگست (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں ہونے والے 2021 مرد ٹی-20 عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
ہے۔
24 اکتوبر کو ہندوستان اور پاکستان ایک -دوسرے سے نبرد آزما ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ 17 اکتوبر کو ڈبل ہیڈر مقابلے کے ساتھ شروع ہوگا۔