the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دبئی ، 2 مئی (یو این آئی) روہت شرما کی ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر منگل کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں سر فہرست مقام حاصل کر لیا۔
ہندوستان اس وقت ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 121 رٹینگ پوائنٹس کے



ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا 116 ریٹینگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر چلا گیا
ے۔ پیٹ کمنز کی آسٹریلوی ٹیم پچھلے 15 مہینوں سے پہلے نمبر پر تھی، جبکہ ہندوستان نے اس سال کے شروع میں اسے بارڈر- گواسکر ٹرافی ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.