the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ، 02 فروری (ایجنسی) روہن بوپنا Bopanna اور دوج شرن Sharan کی ہندستانی جوڑی نے ڈبلز میچ جیت کر جو امیدیں روشن کی تھیں ، وہ



ٹاپ کھلاڑی پرجنیش گیشورن کی پہلے ریورس سنگلز میں ہفتہ کو ہار کے ساتھ کولکتہ ساؤتھ کلب کے گراس کورٹ میں ہی موہوم ہو گئیں ۔

ہندوستان کو ڈیوس کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اٹلی سے 1-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ساتھ ہی ہندستان ڈیوس کپ فائنلس میں جگہ بنانے کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ ہندستانی ٹیم اب واپس ایشیا اوشیانا زون میں لوٹے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.