the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ کے فاتح لوہ کین ییو کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتنے والے کدامبی سری کانت، کانسہ کا تمغہ جیتنے والے لکشیہ سین اور دو بار اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو 11 سے 16 جنوری تک دہلی کے یونیکس سن رائز میں منعقد ہونے والے انڈیا اوپن 2022 ٹورنامنٹ میں توجہ کا مرکز ہوں



گے۔

تماشائیوں کے بغیر منعقد ہونے والا یہ ٹورنامنٹ ایچ ایس بی سی بی ایف ڈبلیو ورلڈ ٹور500-کا حصہ ہوگا۔
سنگاپور کے کین ییو جنہوں نے حال ہی میں اسپین کے ہیولووا میں اوپن میں عالمی چمپئن شپ جیتنے والے پہلے غیر سیڈڈ کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کی ہے،بی ڈبلیو ایف 2022 سیزن کے اس افتتاحی ٹورنامنٹ میں بین الاقوامی لائن اپ کی قیادت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.