the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آکلینڈ، 07 فروری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم ہیملٹن میں پہلے مقابلے میں 347 رن کا بڑا اسکور بنانے کے باوجود اس کا دفاع نہیں کر سکی اور اب آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہفتہ کے روز ہونے والے دوسرے مقابلے میں وہ تین میچوں کی سیریز میں برابری حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ



اترے گی جبکہ میزبان ٹیم کا مقصد اپنے ون ڈے تاریخ کی 350 ویں جیت حاصل کرنا اور سیریز پر قبضہ کرنا ہوگا۔

ہندوستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے ٹی -20 سیریز پانچ۔
صفر سے جیتنے کے بعد ون ڈے سیریز میں اتری لیکن پہلے ون ڈے میں اپنی جیت کے سلسلے کو برقرار نہیں رکھ سکی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.