the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی ) ہندوستان کی 1975 کی ورلڈ کپ فاتح ہاکی ٹیم کے رکن اشوک دھیان چند نے کہا ہے کہ ہندستان اس سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں ہاکی میں تمغہ جیت سکتا ہے۔
اشوک نے پیر کو یہاں نویں



پدم شری شیام لال میموریل انویٹیشن ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
سابق اولمپین اشوک نے کہاکہ یہ اولمپکس سال ہے اور ہندستانی مرد ہاکی ٹیم نے 1980 کے ماسکو اولمپک کے بعد سے اولمپکس میں کوئی تمغہ نہیں جیتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.