: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (ایجنسی) ازبکستان کی خواتین فٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو آج ترکی کے النيا میں چل رہے Turkish Women's Cup football ترکی کپ
ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ایک ۔ صفر سے ہرا دیا۔ ازبکستان کی جانب سے میچ کے شروع کے منٹوں میں ہی برهانووا ملکہ نے چوتھے منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا ئی جو اس نے آخر تک برقرار رکھی۔