the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کیپ ٹاؤن۔ اسٹار بلے بازوں کی شرمناک خود سپردگی نے تیز گیند بازوں کی تاریخی کارکردگی پر پانی پھیردیا اور ہندوستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے ہی دن پیر کے روز 72رن سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ ہندوستانی ٹیم 208رن کے ہدف کے سامنے 42اعشاریہ 4اوور میں 135رن پر ڈھیرہوگئی۔

ہندستان کے تیزگیند بازوں نے جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں



41اعشاریہ 2اوور میں 130رن پر آؤٹ کرکے شاندار موقع حاصل کیا تھا۔ لیکن اسٹار ہندستانی بلے بازوں نے یہ موقع گنوا دیا۔ جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز ویرنون فلنڈر نے خطرناک گیندبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42رن دیکر 6وکٹ لئے ۔مورن مورکل نے 39رن پر دو وکٹ اور کیگسوربادا نے 41رن پر دو وکٹ لئے ۔جنوبی افریقہ نے اس طرح تین میچوں کی سیریز میں 0۔1سے سبقت لے لی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.