: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور/24نومبر(ایجنسی) ناگپور ٹسٹ میں ہندوستانی ٹیم مضبوط پوزیشن میں ہے. ہندوستانی بولرز نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹسٹ کے پہلے دن سری لنکا ٹیم
79.1 اوور میں 205 رنز پر سمٹ گئی، سری لنکا کی اور سے کپتان دینش چندمل (57) اور اوپنر ڈیموت (51) اننگز ہی کھیل سکے. میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت لیا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.