: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیرس،2 اگست (یو این آئی) اولمپک کھیلوں کیلئے پیرس میں قائم کیا گیا منفرد انڈیا ہاوس دنیا کے سامنے ہندوستانی ثقافت اور تنوع کو پیش کررہا ہے انڈیا ہاؤس پہنچ کر اولمپک کانسی کا تمغہ جیتنے والے شوٹر سربجوت سنگھ نے پہلے کھانے
کے لیے کچھ مانگا، جس کے بعد ان کے سامنے گول گپا، بھیل اور ڈوسا پیش کیا گیا غور طلب ہے کہ سربجوت سنگھ اور منو بھاکر نے منگل کو 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں جنوبی کوریا کو 16-10 سے شکست دے کر اولمپک میں ہندوستان کو اپنا دوسرا تمغہ دلایا۔