the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) ہندستان آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں چار اپریل سے شروع ہونے والے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں کل 500 تمغوں کے ہندسے کو چھو سکتا ہے اور اس کے لئے اس کے صرف



چار سال پہلے کے گلاسگو کی اپنی کارکردگی کو دہرانا ہوگا ۔
ہندستان نے دولت مشترکہ کھیلوں میں اب تک 16 بار حصہ لیا ہے اور ابھی تک 155 طلائی، 155 چاندی اور 128 کانسی تمغے سمیت 438 تمغے جیتے ہیں۔ ہندستان کو 500 کے ہندسے کے لئے 62 تمغوں کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.