الانیا، 27 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی سینئر خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کو ترکش خواتین کپ ٹورنامنٹ میں منگل کو کوسوو کی ٹیم کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ہندوستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں رنراپ رہی۔
ترکی کے شہر الانیا میں آج کھیلے گئے آخری راؤنڈ رابن میچ میں کم درجے کی کو سووا کی ٹیم نے انجری ٹائم میں گول کر کے ہندوستان کو 1-0 سے شکست دے دی۔