سڈنی، 09 دسمبر (یواین آئی) ہندوستان پر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں سست اوور ریٹ کے لئے میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔
منگل کو یہاں
کھیلے گئے تیسرے میچ میں ہندوستان کا ایک اوور سست رفتار کا رہا ۔
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے میچ ریفری بون کے جرمانہ کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد اس معاملے کی سماعت کی ضرورت نہیں ۔