the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پروویڈنس، 14 نومبر (ایجنسی) هرمنپريت کور harmanpreet kaur کی قیادت میں ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم جمعرات کو آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 میں آئر لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنانے کے ارادے سے اترے گی۔



style="text-align: right;">
ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو 34 رنز سے اور دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ ہندوستان اپنے گروپ بی میں دو میچوں میں دونوں جیت حاصل کرکے چار پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پرجبکہ آسٹریلیا نے اپنے تمام تینوں میچ جیتے ہیں اور چھ پوائنٹس کے ساتھ چوٹی پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.