: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 01 جون (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ 2023-24 کے فائنل مرحلے کے پہلے میچ میں ہفتہ کو عالمی چیمپئن جرمنی کو 3-0 سے شکست دے دی۔
لی و لی اسٹیڈیم میں کیلے کے بیچ
میں ہندوستان لی ویلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کی جانب سے ہر من پریت سنگھ (16 ویں منٹ)، سکھجیت سنگھ (41 ویں منٹ) اور گر جنت سنگھ (44 ویں منٹ) نے گول کئے۔