the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور، 18 مارچ (یواین آئی) کپتان سچن تیندولکر اوریوراج سنگھ کی دھماکے دار اننگز کے بعد اپنے گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انڈیا لیجنڈز نے بدھ کو یہاں شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےان اکیڈمی روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز لیجنڈز کو 12 رنز سے



شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا لیجنڈز نے تین وکٹ پر 218 رنزکا بڑا اسکور بنایا اور پھر ویسٹ انڈیز کو مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 206 رنوں پر روک دیا۔
انڈیا لیجنڈز کا مقابلہ اب اتوار کے روز سری لنکا لیجنڈزاور جنوبی افریقہ لیجنڈزکے مابین دوسرے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.