سینٹیاگو ، 06 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ ہا کی خواتین کے جو نیئر ورلڈ کپ 2023 کا چوتھا میچ 3-3 کے برابری پر ختم ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دی۔
ہندوستان کے لیے
مقررہ 60 منٹ میں روپانی کماری نے آٹھویں منٹ میں، جیوتی چھتری نے 17 ویں منٹ میں اور سنیلیتا ٹو پونے 53 ویں منٹ میں ایک ایک گول کیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے از ابیلا اسٹوری نے 11 ویں منٹ ، میڈلین ہیرس نے 14 ویں اور ریانا فو نے 49 ویں منٹ میں گول کئے۔