کولمبو، 23 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے کپتان شکھر دھون نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اورآخری ایک روزہ میچ میں جمعہ کو ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں ہندوستان: پرتھوی شا، شکھر دھون (کپتان)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر) منیش پانڈے، سوریہ کمار یادو،
نتیش رانا، ہاردک پانڈیا، کرشنپا گوتم، راہل چاہر، نودیپ سینی، چیتن سکاریا۔
سری لنکا: داسُن شناکا (کپتان)، اوشکا فرنانڈو، منود بھانوکا (وکٹ کیپر)، بھانوکا راجپکشے، دھننجے ڈی سلوا، چرت اسلنکا، رمیش مینڈیس، چمیکا کرونارتنے، اکیلا دھننجے، دشمنتھا چمیرا، پروین جے وکرما۔