: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ، 12 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے کلدیپ یادو (51/3) اور محمد سراج (30/3) کی عمدہ گیند کی بدلوت سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں جمعرات کو 215 رنوں پر آل آؤٹ کر دیا ہندوستان کو یہ میچ جیت کرسیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرنے
کے لیے 50 اوورز میں 216 رنز درکار ہیں سری لنکا کی جانب سے اپنا ڈیبیو کرنے والے نوانیڈو فرنانڈو نے اپنے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 63 گیندوں پر چھ چوکوں کی مدد سے 50 رن بنائے، جبکہ کوسل مینڈس نے 34 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 34 رنوں کا تعاون کیا۔