تورنگ/(نیوزی لینڈ)، 20 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے فیصلہ کن موقعوں پر شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو ہفتہ کو تین۔
ایک سے شکست دے کر یہاں چار ممالک کے انویٹیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کے
پہلے مرحلے کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔
ہندوستان کی جیت میں هرمنپريت سنگھ نے دوسرے، دلپريت سنگھ نے 12 ویں اور مندیپ سنگھ نے 47 ویں منٹ میں گول داغے۔