نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) دلپریت سنگھ اور وویک ساگر کے شاندار مظاہرے کی بدولت چار ملکوں کے بیچ کھیلے جارہے ہاکی ٹورنامنٹ میں ہندوستان نے اپنی پہلی جیت درج کرلی ہے- منگل کے روز کھیلے گئے ایک مقابلے میں جاپان کو
زبردست شکست دے کر سیریز میں ایک مقام حاصل کرلی ہے.
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے جاپان کو 0-6 سے ہرایا- اپنا پہلا میچ کھیل رہے وویک ساگر پرساد نے 12 ویں اور 28 ویں منٹ میں ٹیم کے لیے دو گول کیے-