: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 26 فروری (یو این آئی) کپتان روہت شرما کی 55 رن اور شوبھمن گل کی ناٹ آوٹ 52 رن کی نصف سنچریوں کی مدد سے ہندوستان نے چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پیر کو
انگلینڈ کو پانچ وکٹو سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کر لی اس سے قبل ہندوستان نےآج کل کے 40 رن کے اسکور سے آگے کھیلتے ہوئے پہلے سیشن میں 118 رن پر تین وکٹ گنوا دیے۔