: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانپور، یکم اکتوبر (یو این آئی) مثبت سوچ اور جارحانہ انداز کی بدولت ہندوستان نے منگل کو بارش کی وجہ سے متاثر ٹیسٹ میچ میں مہمان بنگلہ دیش
کو سات وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی یہ گھر پر ہندوستان کی لگاتار 18ویں جیت ہے جبکہ ٹیم انڈیا کی آٹھویں جیت کانپور میں درج کی گئی ہے۔