: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انچیون (جنوبی کوریا)، 28 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کی سینئر خواتین کی ہینڈ بال ٹیم نے پیر کو 19ویں ایشیائی خواتین کی ہینڈ بال
چیمپئین شپ میں اپنے چوتھے لیگ میچ میں آسٹریلیا کو 42-30 سے شکست دی- ہندوستان کی جانب سے بھاؤنا 16 گول کے ساتھ ٹاپ اسکور رہیں جبکہ مینیکا نے 12 گول اسکور کیے-